Choose a job you love, and you will never have to work a day in your life.

خواب جن کے اونچے اور مست ہوتے ہیں امتحان بھی ان کے زبردست ہوتے ہیں

کچھ نہیں ملتا اس دنیا میں محنت کے بغیر مجھے اپنا سایہ بھی دھوپ میں جانے کے بعد ملا

کامیابی صرف جکھنے سے ہی نہیں ملتی کبھی کبھی آپ کو سر اٹھانا پڑتا ہے اپنے حق کے لیے

منزل تو ملے گی بھٹک کر ہی سہی گمراہ تو وہ ہیں جو گھر سے نکلے ہی نہیں

راستہ چنا ہے تو منزل بھی ہو سہتے جاؤ چاہے سنغدل کوئی بھی ہو

وقت گہرے سمندر میں گرا ہوا موتی ہے جس کا دوبارہ ملنا نہ ممکن ہے

اگر تم ہارنے سے نہیں ڈرتے تو تمہیں کوئی نہیں ہارا سکتا

نوکریوں کی معلومات کے لیے